top of page

 

لپ سٹک جسے سرخی کہا جاتا ہے (خواہ وہ سیاہ ہی کیوں نہ ہو)اس میں خنزیر کی چربی ارنڈی کا تیل تیز ترین قسم کے تیزاب جو کہ رنگت کو کافی دیر تک قائم رکھنے میں مدد دیتے ہیں استعمال کئے جاتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ جدید میڈیکل سائنس لپ سٹک کے استعمال کے چھ گھنٹے عد تک کچھ بھی کھانے پینے سے منع کرتی ہے۔اسکے علاوہ اور بھی بہت کچھ حرام اس میں استعمال کیا جاتاہے اور اسکے نقصانات بہت زیادہ ہیں

ان وجوہات کی بنا پر اسے بنانا خریدنا فروخت کرنا استعمال کرنا سب حرام ہے۔کسی بھی طبقہ کے لوگ اگر حرام کام کو اپنا لیں تو حلال نہیں ہو جاتا بلکہ حرام ہی رہتا ہے لہذا  کسی بھی شخصیت سے مرعوب ہونے کی ضرورت نہیں

لپ سٹک کے نقصان دو ترکیبی اجزاءکا بیان:لپ سٹک ہو یا لپ پینسل در اصل دونوں ایک ہی چیز ہیں صرف لپ سٹک پینسل کے اجزاء میں نمی اور تری کی نسبت کو قدرے کم کر دیا جاتاہے انکے اجزائے ترکیبی کیا ہیں ؟ ملاحظہ فرمائیں

اس بارے میں اپنے الفاظ کی بجائے "سیکرٹ ہاؤس " نامی کتاب کا ایک اقتباس آپکی خدمت میں پیش کرتا ہوں جس سے آپکو معلوم ہو سکے گا کہ آپ لپ سٹک یا لپ پینسل کے نام پر اپنے ہونٹوں پر در اصل کیماوی اجزاء کا مرکب مچھلی کے سنے اور کیا کیا کچھ لگا رہی ہیں ،ملاحظہ فرمائیں

اس دلکچ رنگین ٹیوب میں کیا کیا شامل ہے جو آپ اپنے ہونٹوں پر ملتی یا لگاتی اس میں وہ تمام بہترین اجزاء شامل ہیں جو بیسویں صدی کی کاسمیٹک سائنس اب تک ایجاد کرچکی ہے جدید لپ اسٹک کے مرکز میں  تیزاب ہوتا ہے اس کے علاوہ کسی اور چیز کے ذریعہ رنگ کو ہونٹوں پر کافی دیر تک جمایا یا قائم نہیں رکھا جا سکتا۔

تیزاب کے باعث شروع میں نانجی رنگ نظر آتا ہے پھر وہ جلد کے ذی حیات خلیوں پر اثر کرتا ہے اور نارنجی رنگ کو گہرے سرخ رنگ میں تبدیل کر دیتا ہے جو ہونٹوں پر چیک جاتاہے ۔ لپ سٹک میں ہر دوسری چیز صرف اس لئے ہوتی ہے کہ تیزاب اپنی جگہ بنالے ۔پہلے تو اسے پھیلنا ہوتاہے ۔ عذا چکنا اور ملائم کرنے والا باسپتی تیل بڑی آسانی سے پھیلتا ہے اور اسی لئے وہ بازار میں فروخت ہونے والی تمام لپ اسٹکوں میں ایک لازمی جزو کی حیثیت سے شامل ہوتا ہے ، صابن بھی اچھی طرح ملا جا سکتا ہے اس لئے کچھ صابن بھی اس میں شامل ہوتاہے ۔بدقسمتی سے نہ تو صابن اور نہ ہی بناسپی تیل تیزاب کے اثر کو قبول کرنے کے لئے اچھے ہیں جو رنگ لانے کے ضروری ہے صرف ایک چیز ہی کسی حد تک ایسا کرسکتی ہے اور وہ ہے ارنڈی کا تیل اچھا اور سستا ارنڈٰی کا تیل جو ورانش اور قبض کشا ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔

تیزاب ارنڈی کے تیل میں ڈوب جاتاہے ارنڈی کا تیل صابن اور بناسپتی کے ساتھ ہونٹوں پر پھیل جاتاہے یہاں تک کہ تیزاب وہاں تک پہنچ جاتاہے جہاں اسکے پہنچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر لپ سٹک ارنڈی کی بوتلوں میں فروخت ہو سکتی تو اس دوسرے بڑے بڑے جزو کی ضرورت نہ ہوتی لیکن اس مکسچر کو ایک دوسری دیدہ زیب صورت میں فروخت کرنا مقصود ہوتا ہے تاکہ حساس صارفین یعنی خواتین کو فروخت کیا جاسکے ۔ اس لئے اس کو ایک سخت اسٹک میں منتقل کرنا ہوتا ہے اور اس کام کے لئے بھاری پٹرولیم سے بنی موم سے بہتراور کوئی چیز نہیں ہے۔یہ وہ چیز ہے جو اسٹک کو اسٹک کی شکل فراہم کرتی ہے بلاشبہ ان اشیا کو یکجا کرنے میں کچھ احتیاطیں برتنا ہوتیں ہیں اگر لپ سٹک استعمال کرنے والی کسی خاتون کو معلوم ہو جائے کہ لپ اسٹک کے اندر کیا کچھ شامل ہے تو لپ سٹک کی فروخت اور قبولیت کے مسائل پیدا ہو جائیں گے۔ اس لئے لپ اسٹک کی تیاری کے مرحلے میں قبل اس کے کہ تمام قسم کے تیل جمنے پائیں خوشبو ڈال دی جاتی ہے جبکہ وہ ابھی پگھلے ہوئے سیال مادہ کی شکل میں ہوتے ۔ اس کے ساتھ ہی غزا کو تحفظ فراہم کرنے والی اشیاء اس مادہ میں شامل کر دی جاتی ہیں ۔ اس لئے کہ تیل کی بدبو کے علاوہ بھی ان تحفظ فراہم کرنے والی اشیاء کے بغیر تیل قابل استعمال ہی نہیں رہے گا (پرانی لپ سٹک جو خشک ہونے کے قریب ہو اسے سونگھنے سے اس اعلی قسم کی لپ سٹک کی بدبو دماغ کو ہلا دیتی ہے )

اب لپ سٹک میں جس چیز کی کمی رہ گئی ہے وہ ہے "چمک" جب غذا کو تحفظ فراہم کرنے والی اشیاء اور خوشبو ڈالی جاتی ہے اس وقت کچھ چمکدار اور رنگین چیز بھی جو زیادہ قیمتی نہیں ہوتی، لپ سٹک کے مکسچر میں ڈال دی جاتی ہے ۔ یہ چیز ہے مچھلی کے سنے ، انہیں امونیا میں ڈبو دیا جاتا ہے اور پھر ہر چیز کے مکسچر میں انکو شامل کر دیا جاتاہے اسی طرح اس میں نارنجی ایسڈ بھی ڈالا جاتا ہے جو ہونٹوں سے ملتا ہے تو ہونٹوں پر لگ کر سرخ ہو جاتا ہے

از ماہنامہ خواتین میگزین اگست 

فیوضات الرضویہ فی شرح ھدایہ از علامہ لیاقت علی رضوی صاحب

 

٭٭٭لپ سٹک کے نقصانات٭٭٭

ان اولوہابیۃ قوم لا یعقلون

عقل ہوتی تو خدا سے نہ لڑائی لیتے 

یہ گھٹائیں اسے منظور بڑھانا تیراآآ

فیس بُک پر ہمارا پیج لائک کریں
 

کچھ لوگ فیس پر پر ہمارے سنی بھائیوں کو بہکا رہے ہیں ان سے بچنے کے لئے ہمارا پیج لائک کریں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

  • s-facebook

اللہ پاک ہم سب کو ان نجدیوں کے فتنے سے محفوظ رکھے (امین)
 
یہ وہابی نجدی اللہ اور اس کے رسول عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء امت کے گستاخ ہیں اور ان کا ناجی گروہ سے کوئی تعلق نہیں

bottom of page