top of page
ان تصاویر کو دیکھیں اور جانیں کہ اصل عقائد اہل سنت کیا ہیں؟؟

وہابی دیوبندی ہمارے بھولے بھالے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو شرک اور بدعت کے الزامات لگا کر گمراہ کر دیتے ہیں ان کے گمراہ ہونے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہمارے مسلمان بھائیوں کو اپنے عقیدے کا ہی نہیں پتہ ۔۔۔۔ اس لئے ان تصاویر کو دیکھیں اور اپنے عقیدے کے متعلق جانیں اللہ ہم سب کو بے دینوں سے بچائے (امین)

I'm a gallery title. Click here to edit me.

Click me and tell your visitors what's in your gallery.
وہابیوں کے اعتراضات اور ان کا علمی جواب

 

 

پیارے سنی بھائیو! جب کوئی وہابی اعتراض کرتا ہے تو پریشان ہونے کی بجائے سوچ سمجھ کر اس کا جواب تلاش کریں اگر سمجھ نہ آئے تو کسی سنی عالم دین سے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور یاد رکھیں کہ عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر مصطفی کرنا ہے اور منافقوں نے اعتراض کرتے رہنا ہے ان تصاویر میں وہابیوں کے اعتراضات اور ان کے جوابات دیئے گئے ہیں ملاحظہ فرمائیں

وہابیوں کا قصورکیا ہے؟؟

الحمد للہ کسی بھی وہابی سے اہل سنت کی کوئی ذاتی دشمنی نہیں دشمنی ہے تو صرف اس بات پر کہ وہابی دیوبندی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے گستاخ ہیں ان تصاویر میں آپ کو ان کی کچھ جھلک دکھائی دے گی

Also Featured In

bottom of page