top of page
Search

جی ہاں اب آپ کو یقین کرنا ہی ہوگا

  • Writer: Waheed Ahmed
    Waheed Ahmed
  • Feb 26, 2015
  • 2 min read

حرام.jpg

ہمارے ملک کا یک بہت بڑا طبقہ ایسا ہے کہ جب کسی ایسی چیز کے بارے میں حرام کہا جائے جو روز مرہ کے معمولات میں استعمال ہوتی ہے۔۔۔ توفٹ سے جواب ملتا ہے۔۔۔ کیا ثبوت ہے؟؟ ایسے ہی پروپیگنڈہ نہ پھیلایا کریں۔۔۔ مولویوں کا کام ہی یہ ہے ہر چیز کو حلال حرام کہتے رہنا۔۔۔ ساری زندگی مسجد میں گزاری ہے اور فتوے کھانے پینے والی اشیاء پر دے رہے ہیں۔۔ پتہ نہیں کہاں سے تحقیق کر رکھی ہے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ لب لباب یہ ہے کہ کافی طعنے دئے جاتے ہیں۔۔۔ حال ہی میں ایسی ایک پوسٹ شئر کی گئی ایک پیج پہ کہ فلاں فلاں پروڈکٹس سے بائکاٹ کریں ان میں حرام اشیاء شامل ہیں۔۔۔ اور سبھی پروڈکٹس ایسی تھیں جس کے بغیر یہ قوم رہ ہی نہیں سکتی۔۔۔ اس پوسٹ پر پڑھے لکھے جوانوں نے گالیاں دیتے ہوئے کافی جرات کا مظاہرہ کیا۔۔ اس طبقے میں کچھ مذہبی لوگ بھی شامل ہیں کہ جو واقعی دینی احکامات پر عمل کرتے ہیں لیکن اس معاملے میں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں کہ یہ پروپگنڈہ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ اس خبر کو پڑھنے کے بعد شاید ہی ہے کہ کوئی اسے بھی پروپیگنڈا کہے۔۔۔ کیونکہ کہ یہ میڈیا کی جانب سے نشر کی گئی ہے۔۔۔ ۔۔ اگر بہت دفعہ علماء کے کہنے پر ان چیزوں کی تحقیق نہیں کی گئی اور میڈیا کے کہنے پر ہمارے مسلمان بھائی بہنیں باز رہیں گے ان اشیاء سے۔۔۔ تو بھی خوشی ہی ہے۔۔۔ کہ کم ازکم ہمارے بھائی بہنیں ان حرام چیزوں سے کل نہیں۔۔۔ آج تو باز آ گئے۔۔۔حلال اور حرام کی تحقیق وہی کرتا ہے جسے حلال اور حرام کی تمیز ہو۔۔۔جب پورا نظام ہی حرام چیزوں پر مبنی ہے۔۔۔ تو ان چیزوں کا اس نظام۔۔۔ اور اس نظام کے چلانے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ 67 سالوں میں آج تک اسکی حقیقت ہی سامنے نہیں آئی۔۔۔ جمہوریت جیسی حرام چیز کو اپنائیں گے تو اس حرام کو خوراک بھی تو حرام ہی چاہئے۔۔۔ گویا اس نظام میں خوراک بھی ایسی ہی پھیلانے کی کوشش کی جاتی ہے جو حرام ہو۔۔۔ یہ حلال و حرام کی تمیز وہی کرے گا جو حلال و حرام کا مطلب اور اشیاء سے واقف ہوگا۔۔۔ جسے قرآن کی سورۃ اخلاص بھی یاد نہ ہو۔۔۔ جو ساری ساری رات نشے میں ڈوبے ہوں۔۔۔ اورصبح نشے کی حالت میں تقریب میں پائے جاتے ہوں۔۔۔ سود کے ذریعے سے اللہ سے جنگ کرتے ہوں۔۔ اللہ کے بندوں سے دشمنی کرتے ہوں۔۔۔ ان سے کیا توقع ہے کہ وہ حلال و حرام کی تمیز کریں گے؟؟؟؟؟صرف چیزوں کو نہیں۔۔۔نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔۔۔لہذا جمہوریت کو چھوڑئے۔۔۔ اور اللہ کی شریعت کو اپنائیے۔۔۔اللہ ہماری خوراک میں ایک قطرہ بھی حرام کا نہ آنے دے۔۔۔ اور ہمیں اس سے بچائے رکھے آمین۔۔۔


 
 
 

Recent Posts

See All
دستر خوان جھاڑنا بھی ایک فن ہے

" دسترخوان جھاڑنا بھی ایک فن ھے.. " حضرت مولانا سید اصغر حسین رحمتہ اللہ علیہ جو "حضرت میاں صاحب" کے نام سے مشہور تھے ' بڑے عجیب و غریب...

 
 
 

Comments


Featured Posts
Recent Posts
Search By Tags
Follow Us
  • Facebook Basic Square
  • Twitter Basic Square
  • Google+ Basic Square
ان اولوہابیۃ قوم لا یعقلون

عقل ہوتی تو خدا سے نہ لڑائی لیتے 

یہ گھٹائیں اسے منظور بڑھانا تیراآآ

فیس بُک پر ہمارا پیج لائک کریں
 

کچھ لوگ فیس پر پر ہمارے سنی بھائیوں کو بہکا رہے ہیں ان سے بچنے کے لئے ہمارا پیج لائک کریں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

  • s-facebook

اللہ پاک ہم سب کو ان نجدیوں کے فتنے سے محفوظ رکھے (امین)
 
یہ وہابی نجدی اللہ اور اس کے رسول عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء امت کے گستاخ ہیں اور ان کا ناجی گروہ سے کوئی تعلق نہیں

bottom of page